1
         / 
        of
        4
      
      
    Hand Work Boutique
Box Tarkashi Lawn Shirt
Box Tarkashi Lawn Shirt
     No reviews  
Regular price
        
          Rs.6,000.00 PKR
        
    
        Regular price
        
          
            
              
            
          
        Sale price
      
        Rs.6,000.00 PKR
      
    
    
      Unit price
      
        
        /
         per 
        
        
      
    
  Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
تارکشی بذات خود محنت طلب کام بھی ہے اور پھر اس میں وقت بھی بہت لگتا ہے، پہلے تاریں نکالی جاتی ہیں پھر کہیں جا کر تارکشی بننا شروع ہوتی ہے، اسکے بعد چھپائی اور پھر دھاگا میچ کرنا اور کڑاھی کے لیئے دینا، پھر مال کی واپسی کا انتظار اور ڈر، معلوم ہے کبھی کبھی کسی گاؤں میں بکریاں بھی کپڑے کھا جاتی ہیں 😐 اس لیئے ٹینشن میں ہی وقت گذر رہا ہوتا ہے، ان سب کے بعد دھلائی کی فکر کہ وہ اچھی ہو جائے اور ٹائم پر مل جائے، لاہوریوں معلوم ہے ناں کہ گردونواں میں سب سے مہنگی دھلائی لاہور کی ہے 😱 اب بتایئں اتنی محنت کے بعد چیز آنے میں وقت تو لگتا ہے ناں 😎
.
Fabric Lawn
Lenght can be made 46,47
width 38 to 40”
hand wash only
Unstitched shirt
Price 5000/ free shipping across Pakistan 🇵🇰
Share
 
 
 

 
               
     
     
    