1
/
of
1
Hand Work Boutique
Premium Lawn Orhni Bandhan
Premium Lawn Orhni Bandhan
No reviews
Regular price
Rs.10,000.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.10,000.00 PKR
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
یوں لگتا ہے جیسے وقت نے خود اس چادر میں اپنی سانسیں بُن دی ہوں
ایک نیچرل ڈائی کی لمبی سی چنری، جس کے رنگ سورج اور مٹی کے لمس سے نکھرے۔ اس پر پرنٹ کی وہ مہک جو پرانے وقتوں کی یاد دلا دے، اور پھر مکیش کے کام کی چمک جو ستاروں کو بھی شرما دے ✨۔
ہم نے اسے ایک پیارا سا نام دیا “اوڑھنی بندھن” ❤️ ایک ماہ کی محنت سے جب یہ چادر تیار ہوئی، تو لگا جیسے خواب نے شکل اختیار کر لی ہو۔ پھر چھ سے سات ہفتے صبر کا ایک اور سفر… جب مکیش کا کام اس پر اترا تو ہر ٹانکا ایک دعا کی طرح محسوس ہوا۔
آخرکار جب یہ دھل کر جگمگ کرتی سامنے آئی، تو بس ایک ہی خیال آیا یہ چادر صرف کپڑا نہیں، یہ وقت، محبت اور ہاتھوں کی دعا کا لمس ہے…
fabric Lawn
lenght ~2.85
Share
