1
/
of
3
Hand Work Boutique
Block print 2pc Lawn
Block print 2pc Lawn
No reviews
Regular price
Rs.4,000.00 PKR
Regular price
Sale price
Rs.4,000.00 PKR
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
لمبے عرصے بعد ☀️ میں نے ایک بار پھر سندھ کی تپتی زمین پر اپنے قدم رکھے… جوں ہی گاڑی رُکی، وہاں کے ہنرمندوں کے چہرے خوشی سے کھِل اٹھے 🌸✨ جیسے برسوں بعد بچھڑے رشتے دوبارہ مل گئے ہوں۔
ہر ایک کی یہی کوشش تھی کہ ہم سب سے پہلے ان سے ملیں… 🤝
ایسا پرخلوص استقبال ❤️، ایسی عزت 💫، ایسی محبت 💕 کہ دل بھر آیا…!
میں نے وہ لمحہ دل میں قید کر لیا — یہ وہ عزت ہے جو نسلوں تک یاد رکھی جائے گی۔
اور بے شک، عزت اور ذلت صرف میرے رب کے ہاتھ میں ہے 🙌
ہم ساتھ لائے تھے سندھ کے صحراؤں سے بلاک پرنٹ کا خزانہ 🧵🎨
🌿 Fabric: Lawn (Unstitched)
👗 Shirt & Dupatta: ~5.5 yards
🧼 Care: Hand wash only
Share


